قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نرخوں میں خود ساختہ اضافہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کے لیے اقدامات کیے جائیں جب کہ انتظامی افسران اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس فیلڈ میں جا کر جائزہ لیں۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی ریٹ لسٹ کے مطابق فروخت یقینی بنائی جائے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے