اسلام آباد سمیت کئی شہروں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پشاور، گلگت،سوات ،شانگلہ اور چترال اور ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

لوئر دیر ، چلاس،مالاکنڈ ایجنسی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور انھوں نے کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا۔ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے