جے یو آئی سے نکالے جانے والے مولانا شجاع الملک کا ردعمل سامنے آگیا

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سے نکالے جانے والے مولانا شجاع الملک کہتے ہیں کہ جے یو آئی ف میں شہنشاہیت اور موروثیت کا رجحان پیدا کیا جا رہا ہے۔

مولانا شجاع کا کہنا تھا کہ ان کی رکنیت سے متعلق فیصلہ عجلت میں کیا گیا، مسئلہ پارٹی کے اندر اصلاح کا تھا، توقع تھی کہ ان سے پوچھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان صاف ہیں تو اپنے اثاثے پیش کریں، اگر کچھ نہیں تو بات ختم ، چیئرمین نیب سمیت کسی کے سامنے دھرنے کی ضرورت نہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے