85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد

حکومت نے 85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کی جانب سے کالعدم تنظیموں کی فہرست تھانوں کو بھیج دی گئی ہے۔

نیکٹا کا کہنا ہے کہ شہری اپنی زکوٰۃ، خیرات اور عطیات منظور شدہ فلاحی تنظیموں کو دیں۔

خیال رہے کہ وزارت داخلہ نے گزشتہ روز کالعدم تحریک لبیک کے چندہ اکٹھا کرنے پر بھی پابندی عائد کی تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے