فلار ملز نے پنجاب میں آٹا مہنگا کردیا

فلار ملز نے پنجاب میں آٹا مہنگا کرنے کا اعلان کردیا۔

چیئرمین فلار ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے ایک بیان میں کہا کہ صوبے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا اب 1020 روپےکا ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ فلار ملزکو سرکاری گندم کاکوٹہ بند کردیاگیا ہے جس کے باعث آٹےکا 20 کلوکا تھیلا اب 860 روپےکا نہیں ملے گا، اس کی قیمت اب 1020 روپے ہوگی۔

عاصم رضا کا کہنا ہے کہ بازار سے گندم 1900 روپے فی من مل رہی ہے اس لیے گندم مہنگی ہونے کی وجہ سےآٹابھی مہنگا ہوگیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے