پاکستان کی بھارتی فوج کی غیر قانونی تحویل میں کشمیری نوجوان کے قتل کی مذمت

پاکستان نے بھارتی فوج کی غیر قانونی تحویل میں کشمیری نوجوان کے قتل کی مذمت کی ہے۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بھارت کی قابض فورسز کے تشدد سے محمد امین ملک نامی کشمیری نوجوان کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتا ہے جو کہ قابض فوج کی غیر قانونی تحویل میں تھا۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہناہےکہ جنوری 2021 سے اب تک 50 معصوم کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں مارا جاچکا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے