دہلی کے وزیر اعلیٰ کے دفتر میں سی بی آئی کا چھاپہ ،دفترسیل

بھارتی سی بی آئی نے دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے دفتر میں چھاپہ مار کراسے سیل کر دیا ۔دلی کےوزیراعلیٰ نے کارروائی کا ذمےدار بھارتی وزیراعظم مودی کو قراردیدیا اور کہا مودی بزدل اور نفسیاتی مریض ہیں ۔

سی بی آئی نے کیجریوال کے دفتر پر چھاپے کی تردید کرتے ہوئے کہا کیجریوال کے پرنسپل سیکرٹری سے فراڈ کے سلسلے میں تفتیش کی گئی۔وزیر اعلی کا دفتر سیل نہیں کیا،سی بی آئی نے دلی کے مزید کئی مقامات پر بھی چھاپہ مارا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے