پچھلے دنوں بھارت کی جانب سے پاکستان کے جاسوس کبوتر پکڑنے کے دعوے کے بعد جہاں عالمی میڈیا نے بھارت کا خوب مذاق اڑایا وہاں سوشل میڈیا بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ سوشل میڈیا استعمال کرنے والے پاکستانی کسی صورت بھارت کے اس ”کارنامے“ کو بھولنے کو تیار نہیں۔ سوشل میڈیا پر #PegionVsIndiaکے الفاظ کے ساتھ اب تک لاکھوں پوسٹ شیئر ہوچکی ہیں، جن میں بھارت کے کبوتر پکڑنے کا مذاق اڑایا گیا ہے۔ ذیل کی گیلری میں ہم اپنے قارئین کے لیے سوشل میڈیا پر مہم کبوتر بمقابلہ انڈیا سے منتخب تصاویر اور پوسٹ شیئر رہے ہیں ۔