یونیورسٹی آف سینٹرل پبنجاب ریڈ بل کیمپس کرکٹ کے فائنل میں

ریڈ بل کیمپس کرکٹ ۲۰۱۶ پاکستان ایڈیشن کے پہلے سیمی فائنل میں یونیورسٹی آف سیٹترل پنجاب نے ہزارہ یونیورسٹی کو ہرا کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔

University of Central Punjab prevail in Red Bull Campus Cricket semi-final  (3)

ڈی ایچ اے سپورٹس کلب، معین خان اکیڈمی میں کیھلے جانے والے اس میچ میں ہزارہ یونیورسٹی کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی گئی جو ۵۔۱۴ اوورز میں صرف ۴۷ رنز بناسکی۔ ٹیم میں فیض الرحمان نے ۱۵ اور ارسلان جمال نے ۱۲ رنز سکور کیے۔ یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے کپتان علی
ٹیپو نے سات رن دے کر چار وکٹیں حاصل کیں۔

University of Central Punjab prevail in Red Bull Campus Cricket semi-final  (4)

جواب میں یونورسٹی آف سینٹرل پنجاب کی ٹیم نے محض ۱۔۹ اوورز میں ٹارگٹ پورا کرلیا اور ایک وکٹ کے نقصان پر ۵۱ رنز سکور کیے۔ طیب نے ۲۸ اور تیمور نے ۲۰ رنز بنائے

University of Central Punjab prevail in Red Bull Campus Cricket semi-final  (5)

یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے علی ٹیپو مین آف دی میچ قرار پائے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے