ہرسال پاکستان میں تمباکونوشی کی وجہ سے ایک لاکھ آٹھ ہزار آٹھ سو سے زائد ہلاکتیں ہوتی ہیں

وزیر قومی صحت خدمات نے آج قومی اسمبلی میں ایک سوال کے جواب میں تحریری طور پر بتایا کہ ملک میں تمباکو کے استعمال کی وجہ سے یومیہ اموات 298 ہیں,

[pullquote]تمباکو کے استعمال کی وجہ سے ہر ہفتے 1645 مرد اور 442 خواتین جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں
[/pullquote]

انہوں نے بتایا کہ ہرسال تمباکو کی وجہ سے ایک لاکھ آٹھ ہزار آٹھ سو سے زائد ہلاکتیں ہوتی ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے