کراچی: لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون سے پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق دوران گشت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ،جن کے قبضے سے دوموٹرسائیکل،تین پستول ملے ہیں۔

ملزمان لوٹ مار کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے