ریموٹ کنٹرول جہازوں نے آسمان پر بیک وقت اُڑان

امریکا میں بیک وقت سینکڑوں ریموٹ کنٹرول جہازوں نے آسمان پرایسا رنگ جمایا کہ گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کر ڈالا۔

امریکی ریاست اوہائیو میں ایک ایسا مظاہر ہ پیش کیا کہ ایک ہی وقت میں 179آر -سی جہاز آسمان کی بلندی پر پہنچے تو آسمان پر بیک وقت
اتنے ریموٹ کنٹرول کھلونا جہازوں کودیکھ کر حاضرین دنگ رہ گئے۔

صرف یہی نہیں بلکہ اس ایونٹ میں گینز عالمی ریکارڈ نے نمائندوں نے ریکار ڈبک میں سب سے زیادہ آر -سی جہازوں کے آسمان پر بیک وقت اُڑان کی حیثیت سے درج کر لیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے