امریکا:جارجیا کی حسینہ ملکہ حُسن بن گئی

miss amircaجارجیا کی حسینہ بیٹے سنٹرل نے مس امریکا کا مقابلہ جیت لیا ہے۔

مس امریکا کا مقابلہ جارجیا کی حسینہ بیٹے سنٹرل نے جیت لیا۔ سابق مس امریکا کیرا کزنٹویس نے بیٹے سنٹرل کو مقابلے کا تاج پہنایا تو اس موقع پر پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا اور نو منتخب مس امریکا کی آنکھوں میں خوشی سے آنکھوں آ گئے۔

مس امریکا کے مقابلے میں امریکا کی تمام 50 ریاستوں سے حسیناؤں نے شرکت کی۔ نو منتخب مس امریکا کو 50 ہزار ڈالر انعامی رقم بطور اسکالر شپ دی گئی جب کہ دوسرے نمبر پر آنے والی مسی سپی کی ہنا رابرٹس کو 25 ہزار ڈالر انعام سے نوازا گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے