خیبر پختونخواہ پولیس کا بڑا کارنامہ، عوامی سطح پر بڑی پزیرائی

خیبر پختونخواہ پولیس کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے دو اہلکاروں نے گذشتہ برسوں میں 2500 بم کیسے ڈی فیوز کئے . دیکھےپاکستان ساگا کی یہ خصوصی رپورٹ

کیا اس بات کا کوئی سوچ سکتا ہے کہ خدانخوستہ اگر پولیس اہلکار یہ بم ڈی فیوز نہ کر پاتے تو صوبے میں کتنا نقصان ہونے کا اندیشہ تھا . یہ تصور کر کے ہی انسانی وجود کانپنا شروع کر دیتا ہے .

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے