دنیا کے 25 فیصد قیدی امریکا میں قید ہیں:امریکی صدر کا انکشاف

usaامریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی سب سے بڑی تعداد امریکا میں قید ہیں جہاں دنیا کے 25 فیصد قیدی ہیں۔

براک اوباما نے انکشاف کیا ہے کہ دنيا ميں  قيديوں  کی سب سے بڑی تعداد امريكا ميں ہیں جن کی تعداد تقریباً 25 فیصد ہے ۔انہوں نے کہا کہ امریکا میں جيلوں  ميں  گنجائش سے زيادہ قیدی ٹھونس دیے جاتے ہيں تاہم اس  اقدام کو بدلنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں جب کہ امریکی حکومت ہر سال قيديوں  پر 80 ارب ڈالر خرچ كرتی ہے۔

واضح رہے کہ سال كے اوائل ميں براک اوباما نےجيل كا دورہ بھی كيا تھا جو عہدے پر فائز كسی بھی امریکی صدر کا جیل کا پہلا دورہ تھا جس کا مقصد امریکا میں جیل كے نظام ميں  اصلاحات لانا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے