ایران مصری نوجوانوں کو شیعہ بنانے کے لئے پیسہ لگا رہا ہے ۔ ۔ ۔ شیخ ازھر

شیخ ازھر کا کہنا تھا کہ ان کے نوٹس میں یہ بات آئی ہے کہ اس سال کے دوران مصری نوجوانوں کو شیعہ بنانے کے لئے پیسے کا استعمال کیا گیا۔ ۔ ۔ اہوں نے تنبیہ کی کہ اس سے فتنہ پھیلے گا اور سنی ممالک میں دھشتگردی کو فروغ ملے گا

جامعہ ازھر کے شیخ طیب کا کہنا تھا کہ ازہر اس لیے ان امور پہ اپنا مؤقف دیتا ہے کیونکہ وہ مسلمانوں کا اتحاد چاہتا ہے ۔ ۔ ۔ انہوں نے ایران سے کہا کہ مذہب کو سیاسی چالوں سے جدا رکھیں اور یہ پیسہ جنگوں کے مصیبت زدہ لوگوں کی بھلائی کے لئے خرچ کرے

ازہر نے سنی شیعہ علماء سے اپیل کی کہ وہ سنی شیعہ کی آپس کی قتل وغارت کے حرام ہونے کا اعلان کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے