یاسرہ رضوی اور یاسر حسین نئی فیچر فلم میں ایک ساتھ
پاکستان کی نئی فلم کمپنی ‘حرکت پکچرز’ کی جانب سے گزشتہ ماہ دو نئی فیچر فلمیں بنانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حرکت پکچرز کی نوجوان اورباصلاحیت ٹیم نے کرسمس کے موقع پر اپنے باقاعدہ آغاز کے موقع پر کہا کہ انھوں نے اپنی پہلی فیچر فلم ‘سینٹی اور مینٹل’ کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ […]
فلم بالو ماہی: وائس موڈولیشن ورکشاپ
اداکارہ نادیہ جمیل ہدایت کار حسام حسین کی نئی فیچر فلم ‘بالو ماہی’ کی کاسٹ کے لیے وائس موڈولیشن ورکشاپ میں حصہ لیں گی، جس سے ظاہر ہوتاہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری بھی اپنی پیشہ ورانہ کارکردگی کے بارے میں سنجیدہ ہے۔ ہ ورکشاپ ایک ہفتے جاری رہے گا جس میں ادکاروں کو آواز کے […]
حمائمہ ملک کے بھائی پاکستانی فلم میں
ٹیلیویژن اور فلم کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک کے چھوٹے بھائی فیروز خان نے بھی فلم کے میدان میں باقاعدہ قدم رکھ دیا ہے۔ برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے والے فیروز خان نے اپنے کیرئر کا آغاز ایک وی جےکی حیثیت سے کیا جس کے بعد کئی لائیو ٹیلیویژن شوز میں اپنے شوخ اور برجستہ […]
بچانا: فلم کی مرکزی کاسٹ کی بلاگرز اور صحافیوں سے ملاقات
کراچی کے ڈالمین سٹی مال میں ہم فلمز اور بگ فلمز انٹرٹیمنٹ کے اشتراک سے بننے والی نئی فلم ‘بچانا’ کی مرکزی کاسٹ صنم سعید اور محب مرزا کی بلاگرز اور صحافیوں کے ساتھ ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر صحافیوں اور بلاگرز کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ محب مرزا نے نامہ […]
ٹیپو شریف دوبارہ موسیقی کی دنیا میں
معروف اداکار سید یورگک ٹیپو شریف نے اپنے نئے گانے ‘لمحے’ کی ریلیز کے ساتھ موسیقی کی دنیا میں دوبارہ قدم رکھ دیا ہے۔ گانے کے ساتھ ہی اس کی میوزک ویڈیو بھی لانچ کی گئی ہے۔ ٹیپو شریف نے آخری بار بینڈ ‘تین نکتے’ کے ساتھ گانے ‘کملی’ میں گایا تھا۔ اس کے بعد […]
مصالحہ فوڈ فیسٹول کراچی 2016
کراچی کے ایکسپو سینٹر میں 13 اور 14 فروری کو کین وڈ مصالحہ فیملی فیسٹول 2016 منعقد کیاگیا۔ یہ فیسٹول ہر سال دو مرتبہ منعقد کیا جاتاہے جس میں شہر کے مختلف علاقوں سے لوگوں کی ایک بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔ یہ فیسٹول کراچی کے لوگوں کو اپنے خاندان کے ساتھ ایک محفوظ اور […]
وزیر: امیتابھ بچن کی ایک مرتبہ پھر مثالی اداکاری
امیتابھ بچن کی نئی فلم وزیر اپنی تمام تر کمزوریوں کے باوجود بھی ایک ہٹ فلم بننے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ آخری ہفتے تک فلم نے صرف بھارت میں 586000 ڈالر کا بزنس کرلیا ہے۔ یہ فلم 8 جنوری 2016 کو سینماؤں میں لگائی گئی تھی اور اس سال اب تک ریلیز ہونے والی تمام […]
فتور، 12 فروری سے
مشہور برطانوی ناول نگار چارلس ڈکنز کے شہرہ آفاق ناول ‘دی گریٹ ایکسپیکٹیشنز’ پر مبنی بالی وڈ فلم ‘فتور’ 12 فروری کو دنیا بھر کے سینماؤں کی زینت بن رہی ہے۔ فلم کے اہم اداکاروں میں کترینہ کیف، ادیتیہ رائے کپور اور تبو شامل ہیں۔ فلم کی ہدایات ابھیشیک کپور نے دی ہیں۔ فلم کی […]
پیزا ہٹ کا نیا ذائقہ
پاکستان میں پیزا کی سب سے بڑی بین الاقوامی فوڈ چین پیزا ہٹ نے پیپسی کمپنی کے تعاون سے کراچی میں ‘کرنچ پارٹی’ کا انعقاد کیا جس میں ان کے نئے ڈوریٹوس پیزا کو متعارف کروایا گیا۔ پیزا ہٹ بوٹ بیسن کراچی میں منعقد اس پارٹی میں کراچی کی شوبز، اور میڈیا کے علاوہ شہر […]
انٹرپرینئر آرگنائزیشن کی معروف کامیڈین سعد ہارون کے ساتھ ایک شام
انٹرپرینیور آرگنائزیشن کی کراچی شاخ نے اپنے ممبران کے لیے معروف کامیڈین سعد ہارون کے ساتھ ایک خصوصی شام کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں تنظیم کی کراچی شاخ کے 75 ممبران نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ شرکت کی جن میں کراچی شاخ کے صدر فہد شوکت کے علاوہ اہم عہدیداران شامل تھے۔ اس […]