مادہ پرستی سے دور سادہ زندگی گذاریں ۔

[pullquote] مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے دنیا میں میں بسنے والے 1.2 ارب رومن کیتھولک عسائیوں کو خبردار کیا ہے کہ کرسمس کے سالانہ مذہبی تہوار کے موقعے پر مال و دولت کے ’نشے‘ میں مست نہ رہیں۔ اُنھوں نے ’مہنگائی، لذت پرستی، مال و دولت اور اسراف‘ کی شکار دنیا میں زیادہ […]

مودی جی کی جھپیاں

بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی یوں تو کئی حوالوں سے مشہور ہیں تاہم ان کی چھپی مارنے کا انداز بڑا عوامی اور دوستانہ ہے ۔ ان کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ موڈ میں ہوں تو جھپی مار کر دوسرے کی ایک بار پیٹھ ٹھونک دیتے ہیں ۔ عالمی اخبارات میں عالمی رہ نماؤں […]

معین اختر کی آج 65ویں سالگرہ

کراچی…… ان گنت یادگارکرداروں کےلیجنڈری فنکار معین اختر کی آج 65ویں سالگرہ ہے۔گوکہ انہیں ہم سے بچھڑے 4برس بیت چکے ہیں۔لیکن دنیا فن میں اپنی فنکارانہ جادو گری سے مسحور کردینے والے معین آج بھی لوگوں کے دلوںمیں زندہ ہیں۔ اسٹیج ،ٹی وی،ریڈیو اور فلم کے شعبوں میں اپنے فن کا لوہا منوانے والے معین […]

قائد اعظم کا خاندان ،تصویری کہانی

جناح خاندان جنوبی ایشیاء کا معروف سیاسی خاندان ہے۔ اس خاندان کی سب سے معروف شخصیات محمد علی جناح ہیں جو ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بانی ہیں۔ ان کی صرف ایک ہی بیٹی دینا واڈیا تھی۔ [pullquote]پہلی نسل[/pullquote] پونجا گوکولداس مگجی اس خاندان کے بزرگ اور محمد علی جناح اور فاطمہ جناح کے دادا […]

میلاد منانے کے حامی اورمخالف پڑھیں

میلاد منانے والوں کو بھی اسکی حیثیت ذھن نشین رکھنی چاہئے یہ بات درست ہے کہ میلاد منانا بدعت نہیں اور نعمت خداوندی کے بیان اور اس پر خوشی کے اظہار نیز رسول اللہﷺ سے محبت و عقیدت کے جذبے کے اظہار اور آپکی سیرت و شان کے بیان کیلئے منانا باعث ثواب ہے۔ مگر […]

بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں نیزہ بازی کے مقابلے

بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں نیزہ بازی کے مقابلے نیزہ بازی کی ابتدا چوتھی صدی قبل از مسیح ہوئی تھی ۔ غالب امکان ہے کہ اس کا خطہ وسطی ایشیائی ممالک یا منگولیا تھا پھر یہ کھیل ہندوستان آیا تو مقبول ترین بن گیا آج بھی پاکستان اور انڈیا کا شاید ہی کوئی گائوں ایسا ہو […]

تیل کی قیمتیں آٹھ سالوں میں کم ترین سطح پر

انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کی جانب سے تیل کی مانگ میں کمی کے اندازے کے بعد تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی دیکھنے میں آئی ہے اور تیل کی قیمت عالمی منڈی میں 39 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ بعض ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی […]

وزیر اعظم نےتعلیمی اصلاحاتی پروگرام کا آغاز کر دیا ۔

وزیر اعظم نواز شریف نے ملک میں تعلیمی اصلاحاتی پروگرام کا آغاز کر دیا ۔ پروگرام کا آغاز وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے جمعے کی صبح ماڈل کالج برائے خواتین پنجگراں میں کیا ۔ اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید ، کیڈ کے وزیر مملکت ڈاکٹر طاراق فضل چودھری ، وزیر […]

جہاد معاشروں کو ظلم کے خلاف زندہ رکھتا ہے ۔ عمران خان

اسلام آباد میں فاؤنڈیشن برائے بنیادی حقوق نے پاکستان میں ہونے والے ڈرون حملوں کے متاثرین کے بارے میں رپورٹ جاری کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے امریکی ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والے عام شہریوں کی ہلاکت کا معاملہ پارلیمنٹ اور عدالت میں اُٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا […]