بدھ : 23 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]یوکرائن میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی[/pullquote] یوکرائن میں 30 دن کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یوکرائن
[pullquote]یوکرائن میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی[/pullquote] یوکرائن میں 30 دن کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یوکرائن
[pullquote]روس نے مشرقی یوکرائن میں علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں فوج بھیجنے کا حکم دے دیا[/pullquote] روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے مشرقی یوکرائن
[pullquote]بیلاروس کے صدر لوکاشینکو روسی ہم منصب پوٹن سے بات چیت کے لیے ماسکو پہنچ گئے[/pullquote] بیلاروس کے رہنما الیگزینڈر لوکاشینکو روسی صدر ولادیمیر پوٹن
[pullquote]روس فوجی دستوں کی حرکت کے حوالے سے دنیا کو دھوکا دے رہا ہے، نیٹو[/pullquote] مغری دفاعی اتحاد کا کہنا ہے کہ روس کی جانب
[pullquote]یوکرائن کا بحران: نیٹو کے وزارئے دفاع کا اجلاس[/pullquote] مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے وزرائے دفاع نے برسلز میں ایک اجلاس میں شرکت کی جس
[pullquote]جرمن چانسلر آج روسی صدر سے مل رہے ہیں[/pullquote] جرمن چانسلر اولاف شولس آج بروز منگل روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کر رہے ہیں۔
[pullquote]جرمن چانسلر اولاف شوُلس کا یوکرائن کا اولین دورہ[/pullquote] جرمن چانسلر اولاف شولش آج کییف میں یوکرائنی صدر وولودیمیر زیلینسکی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
[pullquote]فضائی حدود بند کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے، یوکرائنی صدر کے مشیر[/pullquote] روس کے ساتھ جاری بحران کے تناظر میں یوکرائن اپنی فضائی حدود
بھارت کی ریاست کرناٹک سے مسلم دشمنی مغربی بنگال تک پھیلانےکی سازش کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر مرشدآبادمیں اسکول ہیڈ
[pullquote]تیس سے زائد روسی جنگی جہازوں نے کریمیا کے قریب مشقیں شروع کر دیں[/pullquote] تیس سے زائد روسی جنگی بحری جہازوں نے روس کے زیرقبضہ
آئی بی سی ( انڈس براڈ کاسٹ اینڈ کیمونیکیشن ) پاکستان اور پاکستان سے باہر کام کرنے والے ممتاز صحافیوں کا منصوبہ ہے ۔ یہ پاکستان کا سب سے پہلا اور مکمل آن لائن میڈیا ہاوس ہے .
آئی بی سی کی نمایاں خبروں ، تجزیوں اور تبصروں سے بروقت اگاہی کے لئے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں. ہمارے سبسکرائبرز کی تعداد لاکھوں میں ہے