اسفارِ حج: قسط نمبر 5 ؛ میں نے حج سے کیا سیکھا؟

ایک موقع پر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے سوچا کہ یہاں میری آواز کون سنے گا؟ کون لبیک کہے گا؟ لیکن اس سال للہ تعالیٰ کی شان دیکھیے 17 لاکھ سے زائد لوگوں نے حج کا فریضہ سرانجام دیا۔ یہ محض ایک اتفاق نہیں ہو سکتا۔ جو کام اللہ نے صادر کرنے ہوتے ہیں، جو […]

اسفارِ حج: قسط نمبر 4

شاہی سفر، باپ کی دعاؤں کا سایہ اور یادوں کا اثاثہ ابھی صبح صبح میں نے اپنے ایک رفیقِ کار (colleague) سے کہا کہ وہ شہنشاہِ دو جہاں، محسنِ انسانیت، بہت کریم محمد مصطفیٰ ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں میرا ہدیۂ سلام پیش کریں۔ پچھلی کالموں میں، میں نے اپنی والدہ صاحبہ کے حج کی […]

اسفارِ حج: قسط نمبر 3

ویتنام سے وادیِ مکہ تک: ماں کی محبت اور غیب کے فیصلے کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ دل کو سینے سے نکال کر حضور ﷺ کے روضے پہ رکھ کر چھوڑ آؤں یا پھر امام حسین علیہ السلام کے دربار پر۔ بھتیجا سید خیبر شاہ کل سے حرمِ پاک کی تصویریں شیئر کر رہا […]

کینیڈا کی یادیں: قسط نمبر 3

کینیڈا میں مجھے محض 6 سے 7 دن گزارنے کا موقع ملا مگر دیکھنے کو بہت کچھ تھا۔ میرا قیام میسیساگا (Mississauga) میں تھا جہاں بہت سے پاکستانی مقیم ہیں۔ الحمدللہ، ایک دن بھی ایسا نہیں گزرا جہاں میرے دفتری معاملات کے علاوہ کوئی دوست مجھے لینے نہ آیا ہو اور ٹورنٹو یا آس پاس […]

منبع ہدایت: قرآن کریم فرقان حمید

احادیث کی کتابوں میں ایک روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ جنت میں ایک مجلس لگائیں گے۔ پہلے حضرت داؤد علیہ السلام جو اپنی خوش آوازی کے لیے مشہور ہیں ان سے تلاوت فرمائیں گے۔ پھر نبی کریم ﷺ تلاوت فرمائیں گے اور آخر میں اللہ کریم کی ذاتِ مبارک خود قرآن کریم کی تلاوت کریں […]