پرویزخٹک ، ڈوبتی ناؤ کے ملاح ؟؟
وزیردفاع پرویزخٹک کی پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدرکی حیثیت سے آمدنے وزیراعلیٰ اورگورنرہاﺅسزکے علاوہ کئی اہم سیاسی پنڈتوں کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کئی رہنما گزشتہ کئی روز سے مسلسل اخبارات میں اشتہارات دے کر پرویزخٹک کے ساتھ زیادہ اورپارٹی کے ساتھ کم اپنی وفاداری کایقین دلارہے […]
تحریک انصاف کے ہارنے کی 10 وجوہات
ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ،ٹکٹوں کی غلط تقسیم،اراکین اسمبلی اورامیدواروں کے مابین شدید اندرونی اختلافات اورپارٹی رہنمائوں کا زعم سمیت وہ دس وجوہات ہیں جس کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف کو خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کاسامناکرناپڑا۔صوبائی اور وفاقی سطح پر 2021ء کے بلدیاتی انتخابات میں ناکامی سے متعلق کمیٹیا […]
دو ہزار کونسلروں نے الیکشن سے پہلے مٹھائی بانٹی!! کیوں؟؟
پشاور : 19دسمبرکوہونےوالے خیبرپختونخواکے بلدیاتی انتخابات سے قبل ہی دوہزار32کونسلروں نے بلامقابلہ منتخب ہوکر مٹھائیاں بانٹناشروع کردیں جن میں سے 17اضلاع کے 876خواتین نے بغیرکسی مقابلے کے کامیابی اپنے نام کرلی اوریہ ان میں سے بیشترخواتین براہ راست تحصیل کونسل کی ممبربھی بن جائیں گی اسی طرح خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے […]
آرمی پبلک پشاور ، ذمہ داری کا کی تھی؟؟ کمیشن کی رپورٹ کیا کہتی ہے؟؟
16دسمبر2014ءکوآرمی پبلک سکول کے ہولناک واقعے میں 132طلباءسمیت143افرادجاں بحق ہوئے تھے تاہم ساڑھے تین سال تک مختلف پلیٹ فارمزپروالدین کی جانب سے شدیداحتجاج کے بعد مئی2018ءمیں پشاورمیں قائم سپریم کورٹ رجسٹری میں اسوقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے درخواست منظورکرتے ہوئے وعدہ کیاکہ آرمی پبلک سکول واقعے کی تحقیقات کےلئے کمیشن قائم کیاجائے گا […]
قوم پرستوں کی نئی اڑان، منزل کیا ہوگی؟؟
پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سے تعلق رکھنے والے محسن داوڑ نے نئی سیاسی جماعت نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ قائم کر کے اپنے لئے ایک علیحدہ سیاسی پلیٹ فارم کااعلان کر دیا۔ جبکہ دوسری طرف پی ٹی ایم کے بیشتر رہنما پارلیمانی سیاست سے پہلے ہی کنارہ کشی کااعلان کرچکے ہیں اور تصور کیا جا […]
کابل حکمرانی کی تاریخ، کوئی جلاوطن تو کوئی قتل
گزشتہ 200سالوں کے دوران افغانستان میں اقتدارکی سنگھاسن پر 29حکمران بیٹھے لیکن شورش ،خاندانی سازشوں اوربغاوتوں کے باعث بہت کم حکمرانوں کو اقتدارکی مسندآخرتک نصیب ہوئی افغانستان کے ان29حکمرانوں نے تشدداوربغاوتوں کے باعث13حکمرانوں کو قتل کیاگیا 14افغان حکمران ایسے تھے جن کی اقتدارکے معزولی کے وقت جان بخشی توہوئی لیکن انہیں جلاوطن کیاگیااورانہیں دوسرے ممالک […]
خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں پانی کی سطح تیزی سے گررہی ہے
خیبرپختونخوامیں مناسب انتظام نہ ہونے ،محکموں کی ناقص پالیسی،پانی کے بے دریغ استعمال بالخصوص جابجا بورینگ اورگاڑیوں کے سروس سٹیشن میں اضافے کے باعث ہر سال پانی کی زیرزمین سطح ڈیڑھ فٹ تک کم ہورہی ہے جس کے باعث ہرسال کئی ٹیوب ویل خراب ہوجاتے ہیں زیرزمین پانی کی سطح خیبرپختونخواکے بندوبستی اضلاع کی نسبت […]
مندر جلانے والوں کی لیے معافی، ایف آئی آر واپس
مقامی افراد کے دباؤ، علاقے کے تقدس اور مذہبی فریضے کے ادائیگی میں حائل مشکلات کو دور کرنے کے لئے ہندو برادری نے کرک کے ان مذہبی افراد سے صلح کر کے اپنی درخواست واپس لے لی جنہوں نے گزشتہ سال دسمبر میں کرک کے علاقہ ٹیری میں ہندو مندر اور سمادھی کو جلانے کے […]
بگرام ایئربیس کےساتھ کیاہوا۔۔۔؟
دوجولائی کو امریکی فورسز نے بگرام ایئربیس کوخالی کرکے افغان حکومت کو سول انتظامیہ کے بعد عسکری انتظامیہ کے اختیارات بھی حوالے کردئیے اوراس وقت تقریباًافغانستا ن میں امریکہ کے850فوجی باقی رہ گئے ہیں، جن میں سے تقریباًدوسوسے زائد فوجی11ستمبرتک واپس چلے جائیں گے ،بگرام ایئربیس خالی کئے جانے کے بعد طالبان نے افغانستان کے […]
خیبرپختونخوا: پن بجلی کی مد میں پوراسال گزرجانے کے باوجود 30ارب کی ادائیگی بھی نہ ہوسکی
خیبرپختونخواحکومت کی عدم دلچسپی،وفاقی حکومت کی سردمہری اوردیگرکئی وجوہات کے باعث صوبائی حکومت کو پن بجلی کے حاصل منافع اوربقایاجات کے58ارب روپے میں پوراسال گزرجانے کے باوجود 30ارب کی ادائیگی بھی نہ ہوسکی، جسکے باعث صوبائی حکومت کے سالانہ ترقیاتی پروگرام پایہ تکمیل تک پہنچانے میں شدیدمشکلات کاسامناہے۔محکمہ خزانہ کے اعلیٰ افسران کے مطابق صوبائی […]