سونا غریب کیلئے خواب بن گیا، قیمت نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار روپے ہوگئی اور یہ ملک میں نئی قیمت کی بلند ترین سطح ہے۔

10گرام سونے کی قیمت 2144 روپے بڑھ کر 113169 روپے ہے جب کہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 4 ڈالر اضافے سے 2054 ڈالر فی اونس ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے