دوبارہ پھر سے: پہلا پوسٹر جاری

اے آر وائی فلمز کی نئی فلم ’دوبارہ پھر سے‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم کے پرودڈیوسر اے آر وائی کے سی ای او سلمان اقبال ہیں جبکہ جرجیس سیجا اور مہرین جبار شریک پروڈیوسر ہیں۔ اس فلم کی ہدایات بھی مہرین جبار نے دی ہیں۔ اہم اداکاروں میں عدیل حسین، حریم […]

کومل رضوی سان فرانسسکو میں

پاکستان کی خوبرو اور باصلاحیت گلوکارہ کومل رضوی نے حال ہی میں سان فرانسسکو کے ساؤتھ ایشین ہارٹ سینٹر کے ایک چیریٹی ایونٹ میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ تقریب سان فرانسسکو کے حیات ریجینسی ہوٹل کے سانتا کلارا کنونشن سینٹر میں منعقد کی گئی، جس میں تقریبا سات سو کے قریب بھارتی سی ای […]

علی سلیم کی واپسی

معروف ٹی وی میزبان علی سلیم ڈان نیوز ٹی وی پر ’ لیٹ لیٹ شو‘ ود علی سلیم کے نام سے ہر ہفتہ رات ۱۱بجے ایک شو کیا کا آغاز کرچکے ہیں۔ علی سلیم کا کہنا ہے کہ ’لیٹ لیٹ شو ایک ہلکا پھلکا، مثبت اور ہنسی مزاخ پر مبنی ایک ٹاک شو ہے۔‘ ’لوگ […]

آئی ایم کراچی ڈے 2016: کراچی اہمیت رکھتا ہے!

آئی ایم کراچی کے تحت دوسرے سالانہ آئی ایم کراچی ڈے کی تقریب 26 مارچ کو فریر ہال میں منعقد کی گئی جس میں شہر کے مقامی ہیروز کو ان کی خدمات کے صلہ میں ایوارڈ تقسیم کئے گئے۔ آئی ایم کراچی ایوارڈ شہریوں کی شبانہ روز خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ آئی […]

ثانیہ سعید ایک منفرد کردارمیں

ٹیلیویژن اور سٹیج کی باصلاحیت اداکارہ ثانیہ سعید کو پاکستان انٹرٹینمٹ انڈسٹری کی ان خواتین میں شمار کیا جاتا ہے جنھوں نے ڈرامے اور سٹیج کے زریعے معاشرے میں عورت کے مظلوم اور پسے ہوئے مقام کی نشاندہی کی ہے۔ لیکن ثانیہ سعید جیو ٹی وی کی نئی ڈارمہ سیریل مورمحل میں ایک مختلف کردار […]

لاہور میوزک میٹ کا انعقاد

لاہور میوزک میٹ کا دوسرا ایڈیشن الحمرا آرٹ سینٹر لاہور میں دو اور تین اپریل کو منعقد کیا جارہا ہے۔ اس دو روزہ فیسٹول میں پاکستان میں موسیقی سے تعلق رکھنے والے نقاد اور فنکار شامل ہوں گے جن میں عطااللہ عیسیٰ خیلوی، مائی دھائی، جدید فوک میوزک بینڈ ساؤنڈ آف کولاچی، اور راک بینڈ […]

سپیشل اولمپکس کی چیئرپرسن رونق لاکھانی کے لیے اعزاز

سپیشل اولمپکس پاکستان کی چیئر پرسن رونق لاکھانی کو زہنی اور جسمانی طور پر معزور افراد کے لیے ان کی بے لوث اور بیش بہا خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز عطا کیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ پاکسان کے شہریوں کو ملک کے لیے ان کی خدمات کے صلے میں […]

کپور اینڈ سنز کا خصوصی پریمئر

فواد خان کی دوسری بالی وڈ فلم ’کپور اینڈ سنز‘ کی سکریننگ کے لیے کراچی کے نیو پلیکس سینما میں خصوصی پریمیئر کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میںفواد خان کے علاوہ پاکستان کی شوبز اور سماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والی مشہور شخصیات نے شرکت کی، جن میں ہدایت کار عاصم رضا اور ثاقب ملک، […]

پاکستان فلم گلڈ کے قیام پر غور

بڑے عرصے بعد ایک محفل میں پاکستان فلم انڈسٹری کے تمام بڑے نام ایک ساتھ جمع ہوئے اور پاکستان فلم گلڈ کے ممکنہ قیام اور اس کی اہمیت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس فلم گلڈ کا مقصد فلمی صنعت سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا […]

فواد خان کا نیا معرکہ

بھارت میں سپرہٹ فلموں کے خالق کرن جوہر کے ساتھ پاکستانی سپر سٹار ایک فواد خان کی پہلی فلم ’کپور اینڈ‘ سنز ریلیز کردی گئی ہے۔ اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں میں نہ تو کوئی ہیرو ہے اور نہ ہیروئن بلکہ یہ ایک فیملی ڈارمہ ہے جس کا ہر کردار […]