رمضان المبارک کا چاند کس تاریخ کو نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

کراچی: رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے معاملے پر محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کی پیدائش 23 اپریل کو شام 7 بجکر 26 منٹ پر ہوگی لہٰذا 23 اپریل کو چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 23 اپریل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود بھی رہے گا لہٰذا امکان ہے کہ چاند 24 اپریل کو واضح طور پر دیکھا جاسکے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے