میرا نے ریحام خان کو انٹرویودینے کی خواہش کردی

اداکارہ فلم اسٹار میرا نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کو انٹرویو دینے کی خواہش کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ اگر ریحام ان کا انٹرویو کریں گی تو انھیں بہت خوشی ہوگی۔
ان کا کہنا ہے کہ انھیں سیاست میں کوئی زیادہ دلچسپی نہیں تاہم پاکستانی عوام کی خدمت کا جذبہ ہر وقت ان کے دل میں رہتا ہے۔ایک انٹرویو کے دوران میرا کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ میرٹ کو ترجیح دی ہے جس کی وجہ سے مجھے آج شوبز میں ایک مقام حاصل ہے۔ میں آج بھی ریحام خان کو کامیاب دیکھنا چاہتی ہوں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے