عزت دینے والا اللہ ہے، سابق وزیر اعظم عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کےلیے پہنچے تو اراکین نے ان کا زبردست استقبال کیا۔

وزیر اعظم کے انتخاب سے پہلے سابق وزیر اعظم عمران کان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت لیے لیے پہنچے تو اراکین نے کھڑے ہوکر چیئرمین تحریک انصاف کا استقبال کیا۔

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے صحافی کے سوال کے جواب میں کہا عزت دینے والا اللہ ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے