ہری پور میں پارو کی سالگرہ پر پابندی

ہری پور میں انتظامیہ نے پارو کو سالگرہ منانے سے بھی روک دیا

ملک بھر میں خواجہ سرا بنیادی حقوق سے تو ویسے ہی محروم ہیں۔۔۔۔۔۔لیکن ہری پور میں انتظامیہ نے پارو کو سالگرہ منانے سے بھی روک دیا

دیو داس میں سماج بنا پارو کے راستے کی دیوار ۔۔۔۔۔توہری پور میں پارو کے آڑے آئی سرکار۔۔۔۔

اور اس سے چھین لیا ۔۔۔۔سالگرہ منانے کا حق بھی۔۔۔۔

پارو نے دوبار سالگرہ کی اجازت چاہی لیکن ہر بار۔۔۔۔۔اس کی درخواست مسترد کردی گئی۔۔۔۔
اس جواز کے ساتھ۔۔۔۔ کہ اس سے نقص امن عامہ کا خدشہ ہے۔۔۔۔
پارو کو کوئی چارہ نہ ملا تو شنوائی کیلئے رجوع کیا۔۔۔۔حقوق انسانی ڈائریکٹریٹ سے۔۔۔۔

مقامی انتظامیہ کا موقف ہے کہ پارو کو سالگرہ کی اجازت اس لئے بھی نہیں دی جاسکتی۔۔۔۔کہ یہ سالگرہ کم اورفحاشی کی تقر یب زیادہ بنے گی۔۔۔۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے