سائفر کی تحقیقات کیلیے اپیلیں سماعت کیلیے مقرر، قاضی فائز عیسی سنیں گے

اسلام آباد: عمران خان کی حکومت کو عالمی سازش کے ذریعے ہٹانے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

عمران خان حکومت کو بین الاقوامی سازش کے ذریعے ہٹانے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے عمران خان حکومت کو بین الاقوامی سازش کے ذریعے ہٹانے کی تحقیقات کے لیے دائر اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 22 فروری کو ان چیمبر اپیلوں پر سماعت کریں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے