رمضان المبارک 1444 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی اجلاس 22 مارچ کو طلب کر لیا گیا. اجلاس بروز بدھ بعد نماز عصر صوبائی اوقاف پشاور میں ہو گا.
اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں. زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات بشمول وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک میں منعقد ہوں گئے۔