جنید صفدر کی اہلیہ عائشہ سیف سےعلیحدگی، یہ ہمارا انتہائی نجی معاملہ ہے

لندن: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ سیف کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔

جنید صفدر نے انسٹاگرام اسٹوری میں طلاق کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اسے ایک انتہائی نجی معاملہ قرار دیا ہے۔

انہوں نے میڈیا اداروں سے درخواست کی کہ وہ اس انتہائی نجی معاملے پر ان کی پرائیویسی کا احترام کریں۔

جنید صفدر نے مزید لکھا کہ اس فیصلے سے ان دونوں کو سکون ملے گا اور وہ اس معاملے پر مزید بات نہیں کریں گے، انہوں نے عائشہ کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

یاد رہے کہ عائشہ سیف اور جنید صفدر 2021 میں شادی کے بندھن میں منسلک ہوئے تھے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے