مونس الٰہی کی گرفتاری تک ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار رہیں گے: عدالتی فیصلہ جاری

لاہور کی احتساب عدالت نے مونس الٰہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں (ق) لیگ کے رہنما مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیا جس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہےکہ مونس الٰہی پراسکیوشن کے الزامات میں عدالت میں پیش ہونے سے اجتناب کر رہے ہیں اس لیے عدالت انہیں اشتہاری قرار دینے کا حکم دیتی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے