توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ دے دیا۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔

دوران سماعت نیب نے عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی اور مزید تین روز کا ریمانڈ مانگا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے