مریم نواز کے قومی اسمبلی کے 2 اور صوبائی کے 3 حلقوں سےکاغذات نامزدگی جمع

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 3 نشستوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔

مریم نواز کے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں سےکاغذات نامزدگی جمع ہوئے ہیں، لاہور کے حلقہ این اے 119 اور این اے 120 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرائےگئے ہیں۔

مریم نواز کے پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔

لاہور کے حلقہ پی پی 159، پی پی160 اور پی پی165 سے مریم نوازکےکاغذات نامزدگی جمع ہوئے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے