آئینی ترمیم لاگو، چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل ,سپیکرقومی اسمبلی نے نام طلب کرلیے

آئینی ترمیم لاگو، چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل شروع,سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرزسے کمیٹی ارکان کے نام طلب کرلیے

صدر مملکت کے دستخط کرنے کے ساتھ ہی 26 ویں آئینی ترمیم لاگو ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کیلٸے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع ہوگیا۔ اسپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرزسے کمیٹی ارکان کے نام طلب کرلیے۔

ذرائع کے مطابق تعیناتی کیلٸے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کاعمل شروع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کیلٸے8ارکان قومی اسمبلی،4سینیٹ سے لٸے جاٸینگے۔

ذرائع کے مطابق وزارت قانون سے تین سینٸرججزکا پینل طلب کیا جاٸےگا اور کمیٹی ججزکےپینل میں سےچیف جسٹس کاانتخاب عمل میں لائے گی.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے