کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیومہم آج سے شروع ہو گی ۔

مہم کے دوران 21 لاکھ سے زائد 5 سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

اس کے علاوہ بلوچستان بھر میں بھی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی۔

مہم میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جانے کا ہدف مقررہے ۔ مہم میں 11 ہزار ٹیمیں حصہ لیں گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے