وزیراعلیٰ سندھ کا پنجاب گیس لائن منصوبوں کی توسیع پر اعتراض

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم نوازشریف کوخط لکھ دیا اور پنجاب میں گیس لائن کی توسیع کے 97منصوبے شروع کرنے پر اعتراض کیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے خط میں کہا کہ اطلاعات کے مطابق وفاق نے37ارب روپے کےگیس کے منصوبے پنجاب میں شروع کیےہیں۔

سید مراد علی شاہ نے اعتراض کیا کہ وفاق نے اس قسم کے منصوبوں میں توسیع پر خود ہی پابندی لگا رکھی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے