کے پی کے اسکولوں میں واش روم تک نہیں ،مریم اورنگزیب

وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہنا ہےکہ کے پی کے اسکولوں میں پینے کا پانی اور واش روم تک نہیں ہیں،وہاں اسکولوں کی بہتری کےلئے عمران خان نےکیا کیا۔

انہوں نےعمران خان کو مشورہ دیا کہ خیبر پختون خوا کے عوام کا لوٹا ہوا پیسا صوبے پر خرچ کریں، وہاں اسکولوں کی بہتری کے لیے کام کریں ،صوبے کے ہزاروں اسکولوں میں واش روم اور پینے کاپانی تک نہیں ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے