لنڈی کوتل جیل سے دو افغان قیدی فرار

خیبر: لنڈی کوتل حوالات سے دو افغان قیدی فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کو گزشتہ روز طورخم سرحد پر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر کے لنڈی کوتل پولیس کے حوالے کیا تھا۔

حکام کا بتانا ہے کہ ملزمان اسلام آباد پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ رات گئے ملزمان لنڈی کوتل حوالات سے فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے