پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق تمام سرکاری و نجی اسکول 20 دسمبر سے 5 جنوری تک بند رہیں گے۔

دوسری جانب ڈویژنل صدر راولپنڈی پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ زائد چھٹیوں سے بچوں کی پڑھائی متاثر ہوگی، میٹرک کے سالانہ امتحانات مارچ میں ہی لیے جائیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے