لوئردیر میں فائرنگ سے انسداد پولیو مہم پر مامور دو پولیس اہلکار جاں بحق

لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انسداد پولیو مہم کی ڈیوٹی پر مامور دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رخنئی پل کے مقام پر پیش آیا، فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دونوں اہلکار انسداد پولیو مہم کی ڈیوٹی پر تعینات تھے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں پولیو کیسز کے بڑھتے ہوئے واقعات سامنے آنے کے بعد دو روز قبل ہی ملک کے بیشتر حصوں میں پولیس مہم شروع کی گئی تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے