لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز اور اسلام آباد انتظامیہ میں عارضی سمجھوتہ

azizاسلام آباد کی جامعہ لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز اور اسلام آباد کی مقامی انتظامیہ میں ایک عارضی معاہدہ ہوگیا ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ مستقل معاہدے کیلئے مولانا عبدالعزیز نے انتظامیہ کو سمجھوتے کیلئے اپنی شرائط پیش کر دی ہیں ان میں لاہور سے گرفتار اپنے داماد کی رہائی، لال مسجد آنے جانے کی آزادی اور سکیورٹی کی فراہمی شامل ہیں۔

ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ یہ مذاکرات ایک خفیہ مقام پر ہوئے اور یہ سمجھوتہ دو ہفتوں کیلئے ہوا ہے ۔

ان دو ہفتوں میں مولانا عبدالعزیز لال مسجد خطبہ جمعہ کیلئے بھی نہیں آئیں گے۔ اس طرح لال مسجد کے معاملے پر بڑھتا ہوا خطرہ دو ہفتوں کیلئے ٹل گیا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے