سینیٹ اورقومی اسمبلی کےآج ہونے والے اجلاس ملتوی

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے آج 4 جنوری کو ہونے والے اجلاس ملتوی کردیے گئے ۔

سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس اب پیر کی سہہ پہر3 بجے ہوگا۔ اس سے قبل آرمی ایکٹ کی منظوری کیلئے سینیٹ کا اجلاس آج سہہ پہر 3 بجے شیڈول تھا۔

قومی اسمبلی کا آج دن 11 بجے ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کردیا جو اب پیر کی شام 4 بجے ہوگا۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی تفویض کردہ اختیارات کے تحت کی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے