ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اور زلفی بخاری میں تعلقات کشیدہ ہو گئے

کراچی سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اور وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفقار حسین بخاری المعروف زلفی بخاری میں تعلقات کشیدہ ہو گئے.

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نےآگ اپنی ٹویٹ میں زلفی بخاری کو مخاطب کر کے یہ کہا
چہرے پر غرور
تمکنت
قادیانی نحوست
کاہےپیسے پہ غرور کرے ہے
یہی پیسہ تو اپنوں سے دور کرے ہے
جو اپنے باپ کی عزت نہیں کرتا
وہ گالیاں دلوانے پر یقین رکھتا ہے
فواد چودہری نہیں جو ڈر جاؤں
عامر لیاقت ہوں
سامنے آکر بات کرو

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے یہ بھی کہا کہ پختون برادری کے نمائندے مل کر کام کریں گئے، عمران خان کا پیغام ، یکجہتی،پیار،اخلاص اور محبت ہے اور گالی گلوچ عمران خان کی سوچ اور فکر نہیں ہے، زلفی بخاری چاہتے ہیں کہ میں اور فواد چوہدری پارٹی چھوڑدیں لیکن گالیوں کی پیداوار سنو ہم پارٹی نہیں چھوڑیں گے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے