12 سالہ بچی کی 50 سالہ ادھیڑ عمر سے شادی کرادی گئی

مظفرگڑھ میں 12 سالہ بچی کا 50 سالہ شخص سے نکاح کردیا گیا۔

مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے چوک سرور شہید میں 12 سالہ بچی کا نکاح 50 سالہ شخص سےکردیا گیاجس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچی کو تحویل میں لے لیا۔

13 اپریل کو رخصتی کے پروگرام سے قبل پولیس نے لڑکی کے والدین، دولہے اور رشتے داروں کےخلاف مقدمہ درج کرلیا جب کہ دولہے سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے