علیم خان کو دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف پنجاب کے رہنما علیم خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ علیم خان نے وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کی تھی جس میں انہوں نے عثمان بزدار کے تحفظات کو دور کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب سے ملاقات سے پہلے علیم خان وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کر چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق علیم خان آج وزارت کا حلف اٹھائیں گے اور تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہو گی۔

علیم خان نےنیب کیس میں گرفتاری کی وجہ سےوزارت سےا ستعفی دیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے