عمر رسیدہ افراد نمازیں گھروں پرادا کریں: مفتی منیب کی اپیل

مفتی منیب الرحمان نے عمر رسیدہ افراد سے نماز گھروں پر ہی ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

جیونیوز کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے عوام سے اپیل کی کہ وہ علماء اورحکومت کے درمیان معاہدے پر عمل کریں۔

انہوں نے کہا کہ عمر رسیدہ افراد نمازیں گھروں پرادا کریں کیونکہ وہ خود بھی عمر رسیدہ ہونے کی وجہ سے نمازیں گھر پر ہی ادا کر رہے ہیں۔

مفتی منیب نے مزید کہا کہ مساجد میں طے شدہ فاصلے کو برقرار رکھا جائے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے