حیدرآباد: 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا

حیدرآباد میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش پارک میں پھینک دی گئی۔

پولیس کےمطابق بنگالی کالونی سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش قائد ملت پارک سے ملی جس کو زیادتی کےبعد قتل کیاگیا۔

پولیس نے بتایاکہ سی سی ٹی وی کی مدد سے زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔

ملزم نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا کہ بچی کو کپڑے دلانے کے بہانے لے کر گیا تھا۔

پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم اور ابتدائی رپورٹ میں بچی سےزیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے