آئندہ ہفتے اوپیک ممالک کے اجلاس کے باعث تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر فی بیرل سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق ائندہ ہفتے اوپیک ممالک کے اجلاس کے باعث عالمی منڈی میں امریکی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 1.27ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈ کی گئی۔
جنوری کے لئے ویسٹ ٹیکساس آئل کی قیمت 41.71ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے جنوری کے سودے 58سینٹ کمی کے بعد 44.88ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی ہے