شاہ رخ خان نے گلوبل آئکون 2015کا ایوارڈاپنے نام کر لیا

بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان ویسے تو ہمیشہ سے ہی اپنے دنیا بھر میں مو جود کروڑوں مداحوں کیلئے گلو بل آئکون ہیں لیکن فلم فیئرگلیمراینڈ اسٹائل ایوارڈز نے انہیں با قاعدہ طو ر پر گلو بل آئکون 2015کا ایوارڈ دے کر ان کے ان گنت اعزازات میں مزید اجافہ کر دیا ہے۔

ایک ایوارڈ تقریب میں شاہ رخ کان نے گلو بل آئکون کا ایوارڈ با لی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ ریکھا کے ہاتھوں سے وصول کیا۔

اس ایوارڈ کی تقریب میں دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کوسب سے زیادہ آن اسکرین گلیمرس جوڑی کا ایورڈ دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے