الیکشن کمیشن میں تیسرےمرحلےکیلیےقائم کنٹرول روم نےکام شروع کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق دونوں صوبوں کیلیے4ٹیمیں2شفٹوں میں کام کریں گی۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب کیلیے3سندھ کیلیےایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے
2022 Powered By Indus Broadcasting Corporation Pakistan.